تمام اھل اسلام کوماہ مقدس رمضان کی آمد پر دل کی گہراھیوں سے مبارک ھو
رمضان المبارک وہ ماہ مقدس ھے جس میں اہل ایمان کو خصوصی طور پر عبادات کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے اوراسی کے ساتھ ساتھ اہل ایمان پر خدا کی طرف سے وہ رحمتیں لوٹائیں جاتی ہیں جن کا کوئی کنارہ نہیں اس بات کا اندازہ صرف ایک ارشاد گرامی لے کیجئے کہ باری تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ :روزہ میرے لئے ہے اورمیں ہی اس کابدلہ دوں گا۔
اسی کے ساتھ ساتھ احکام ومسائل بھی پیش نظررھنے چاھییں زیرنظرمسائل رمضان کے حوالے سے ایک چارٹ بشکریہ
ادارہ جامعہ عبداللہ بن مسعود پیش کیاجارھا ھے تاکہ قارئین کرام کو سہولت رھےاس چارٹ کے لئے شکریہ
No comments:
Post a Comment