ربّ أخ لك لم تلده أمك
ترجمہ:تمہارے کچھ ایسے بھائی ہیں جو تمہاری ماں کے بطن سے نہیں ہیں
ضرب المثل کے طور پر معروف ہیں، جو کتبِ امثال میں لقمان بن عاد کی جانب منسوب ہیں۔ اور مشہور تابعی حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کی طرف "رُبَّ أخٍ لك لم تلِدْهُ أمُّك" کے الفاظ ہیں۔
( الطبقات الكبرى لابن سعد )
مذکورہ ضرب المثل انتہائی مخلص دوست کے لیے بولی جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment