night of laylatul qadr - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Saturday, April 23, 2022

night of laylatul qadr

 


آخری عشرہ اورلیلۃ القدر

رمضان المبارک کی یہ قیمتی ساعتیں بڑی تیزی سے گزرتی جارہی ہیں۔اوراب ہم آخری عشرے میں داخل ہوچکے ہیں۔اس آخری عشرے کی ساری ہی راتیں اوردن عبادات ،ذکر،تلاوت،تسبیحات،درودپاک نوافل صلاۃ التسبیح اورجس قدرہوسکے صدقہ خیرات کرنابہت زیادہ فضیلت اورثواب کاحامل ہے۔

خصوصی طورپرآخری عشرے کی راتیں عبادات ودعاوں کی قبولیت کارمزپنہاں شمارکیاجاتاہے ۔ان ایام میں جس قدرممکن ہوسکے کثرت سے عبادات کی جائیں دعائیں مانگی جائیں۔رزق حلال طیب اورفراوانی ،اولادکے صلاح ورشداورحیاۃ طیبہ  اورتقوی وطہارت والی زندگی کی دعائیں مانگی جائیں ۔ان شاء اللہ قبولیت کی گھڑی میں مقبول ومنظورجائیں گی۔

بلکہ بہتریہ ہے کہ ایک ترتیب مقررکی جائے جس میں کہ تمام عبادات کی بجاآوری ممکن ہوسکے۔

💠*مغرب کی نماز کے فوراً بعد*

🔸فرض کیجیےمغرب 7:10 بجے شروع ہوئی ہے

✳*7:10 سے 8.00*👇🏻

1) سب سے پہلا گھنٹہ۔۔۔۔۔۔۔

▶*اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*

(شمار ​​کرنے کی ضرورت نہیں پڑھتےرہیں

▶رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

[البقرة :201]

اس وقت کے اندر اندر آپ کو مکمل کرنا ہے جوافطاری کا ہے اورجو وقت بچے براہ مہربانی ان سب دعاؤں کو پڑھنا نہ چھوڑئیے۔

🔰*8:00 سے 10:00 کی منصوبہ بندی*👇🏻

🍲اس وقت کے دوران آپ رات کے کھانے اور دیگر گھر کے کام ختم کریں جتنا ممکن ہو تسبیح کرنا نہ بھولیں۔

💤*آپ رات کے دوران جاگتے رہنے میں مدد کے لئے ایک چھوٹی سی نیند لے سکتےہیں* .

🔰*10:00 سے11:00*👇🏻

🔹*کوشش کریں کہ آپ عشاء کی نماز اور تراویح ختم کر لیں اور جتنابھی قرآن آپ دن کے لئے پڑهنا چاہتے ھیں اس وقت میں پڑھ لیں*۔

🔰*11:00 سے 12:00*👇🏻

*اٹھ کر تازہ وضو کیجئے اور اذکار و دعائیں کیجئے*

💠*دعا لسٹ*💠

▶اللہ تعالی کی تعریف کے ساتھ شروع ہو رہا ہے

🙌🏼*سُبْحـانَ اللهِ وَبِحَمْـدِهِ عَدَدَ خَلْـقِه ، وَرِضـا نَفْسِـه ، وَزِنَـةَ عَـرْشِـه ، وَمِـدادَ كَلِمـاتِـه*

🙌🏼*لاحول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم.*

🙌🏼دعا- والدین کے لیے

-رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

🙌🏼- اس دعا کا پڑھنا جاری رکھیئے

*۔اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*



دیگرذکراذکارکامعمول رکھیں

*لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد، وهو على كل شيء قدير*.

🏵*آپ کو فوری طور پر جو ضرورت ہے اس کے لئیے مخلص طور پر دعاء کریں۔*👇🏻

🔸اپنے لئے

🔸خاندان کے لیئے

(والدین اور بچوں)

🔸اور اپنے مستقبل کے لیے

🔹اللہ کی عافیت شامل کریں

🔹صحت ک لیئے

🔹بیماری سے شفا

🔹دین میں استقامت

🔹موت سے پہلےآخری الفاظ کےطور پر شہادہ کا کہنا

🔹کچھ بھی جو اس وقت سب سے زیادہ ضروری محسوس کریں وہ بھی شامل کریں

(تمام چھوٹے بڑے کے لئیے دعائیں ---اس میں ان کی زندگی اور آخرت کی ضروریات شامل ہیں

🔰*رات 12:00 سے 1بجے*👇🏻

*اگر تھکاوٹ ہونے لگے.. کچھ کھا پی لیں اور ساتھ تلاوت سنتی رہیں یا پھر جو لیکچر اپکا مس ہو گیا تھا اسکو سن لیجیے*

🏵*1 سے 2 کے درمیان*👇🏻

*اللہ تعالیٰ اس وقت متوجہ ہوتے ہیں... رو لیجیے معافی مانگ لیجے... خوب دعائیں کیجئے*

*اللہ ہم سبکو معافی مانگنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*

No comments:

close