homiopathic-medicine - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Saturday, September 30, 2023

homiopathic-medicine

 

ہومیو میڈیسن

 

 

ہومیو میڈیسن کے فائدے

یہاں چند میڈیسن کا ذکر کرتا ھوں وہ صرف ایک خوراک لیں۔اور ھومیو میڈیسن کا رزلٹ دیکھیں۔ خاص طور پر وہ ڈاکٹر جو کہتے ہیں ھومیو میڈیسن میں کچھ نہیں

 

1۔.. ایپی کاک 30 یا 200 لیں اور کوئی بھی ایسا مریض جس کو متلی ھو رہی ھو  آپ مریض کی زبان کی نوک پر ڈال دیں اور دیکھیں ایک منٹ سے پہلے متلی دور۔

 

2۔.. آپریشن کے بعد شدید درد کو روکنے کے لیے درد کے سخت انجیکشن بار بار دینے کی بجائے۔ہائپریکم 200 اور آرنیکا 200 کے باری باری دو قطرے مریض کی زبان پر دوبار ڈال دیں اور نتیجہ آپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

3۔.. آپ جن مریضوں کو معدہ کی جلن کے لیئے ہر روز ساری زندگیاں کو میپرازول کے کیپسول کھلاتے ہیں آپ ان کو کارسینوسن 1m کی صرف ایک خوراک دیں اور نتیجہ لیں۔

 

4۔.. مریضوں کے ایسے زخم جو کسی اینٹی بائیوٹک سے درست نہی ھوتے اور آپ انگلی سے لیکر ٹانگ تک کاٹ دیتے ہیں۔

یہاں تک کہ کوئی بھی زخم ھو بے شک کینسر کا زخم ھو ۔ آپ ان زخموں پر۔ یائڈراسٹسQ.کیلنڈیولاQ.ایکینیشیاQ. مکس کر کے دن میں تین بار لگائیں۔

اور ھومیو کی حقیقت دیکھیں۔

 البتہ اندرونی طور پر بھی ھومیو بلمثل دوا دیں تو اور بہتر۔

 

5۔... اگر کسی کے سانس اور منہ سے بو نہی جاتی تو آپ اس کو سورانیم cm کی صرف ایک خوراک دیں اور بو غائب۔

 

6۔...اگر کسی حاملہ کے پیٹ میں بچے کی حرکت محسوس نہ ھو تو آپ صرف کالو فائلیم کی ایک خوراک دیں۔

 

 اور اگر بچے کی پوزیشن ٹیڑی ہے تو پلسٹیلا 200 کی صرف ایک خوراک دیں بچہ سیدھا۔

(پوسٹ کوڈ۔*****)

اور اگر بچے کی گردن اول نال میں پھنس جائے تو پلمبم میٹ 30 کی صرف 3خوراک دیں اور دیکھیں بچہ کیسے آزاد ھوتا ہے۔

 

اور اگر جھوٹے درد زہ ھو رہے ہیں تو کالوفائلیم 30 کی ایک خوراک دیں۔ درد ختم۔

 

7۔.. اگر مریض شدید ڈیپریشن میں چلا گیا ہے اور اس پر موت کا خوف سوار ہے اور اپنی وصیت تک لکھ چکا ہے تو آپ صرف ایکونائٹم cm کے ایک خوراک دیں۔ اور مریض کو ہنستے دیکھیں۔

 

8۔.. اور اگر کوئی خودکشی کرنے پر تل چکا ہے آپ اسے آورم میٹ 1mکی ایک خوراک دیں اور مریض خودکشی نہ بھولے تو بات کرنا۔

 

9۔.. اگر کسی لڑکی کے ساتھ فراڈ ھوا یا کوئی بچھڑ گیا ھو ۔ اور وہ بہت مایوسی میں مبتلا ھو چکی ھو تو اسے اگنیشیا 1m کی ایک خوراک اور رزلٹ لیں۔

 

10۔.. اگر گلے سڑے دانت میں شدید درد ھو تو تو آپ کریوزوٹم 200۔ کا ایک قطرہ دیں۔ درد غائب۔

 

11۔.. ہارٹ اٹیک کے مریض کو تو ھومیو کی دوا ایکو نائٹ Q صرف ایک بار سنگھانے سے ہارٹ اٹیک ٹوٹ جائے اور مریض آٹھ بیٹھے۔

 

12۔... کیکٹس و کریٹیگس ہارٹ مریض کا پیش میکر اتار دیتی ہے۔

 

13۔... آپ سب کے سر کے بال ہر روز گر رہے ہیں۔اور آپ وقت سے پہلے بوڑھے ھو رہے ہیں۔ تو آپ کسی ھومیو ڈاکٹر کے مشورے سے فاسفورس۔ نیٹرم میو۔ سلینیم۔ بیسیلینم میں سے کسی کی بھی صرف ایک خوراک لیں اور دیکھیں کیسے ہیئر لوس رکتا ہے۔

 

14۔.. اگر آپ کے جسم میں ڈاون فال شروع ھو گیا ہے تو سفلینیم cm کی ایک خوراک لیں اور اگر کوئی گروتھ ھو رہی ہے تو ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے میڈورینم کی ایک خوراک لیں۔

اور اگر پشتوں سے ٹی بی کی ہسٹری چلی آرہی ہے تو بیسیلینم یا ٹیوبرکولینیم cm کی ایک خوراک لیں وراثت میں چلی آرہی بیماریوں کو روک لیں۔

15۔... ٹوٹی ھوئی کسی بھی ہڈی کو جوڑنے کے لیئے سمفائٹمQ۔ کلکیریا فلور 30۔ کلکیریا فاس 6x دیں اور50سالہ مریض کی ہڈی اتنے عرصہ میں جوڑ دے جس کا آپ تصور بھی نہ کرسکیں۔


No comments:

close