behave yourself - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Sunday, June 30, 2024

behave yourself

 

خندہ پیشانی سے استقبال کرنا

عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر ، قال: قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: " لا تحقرن من المعروف شيئا ولو ان تلقى اخاك بوجه طلق ".

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: "نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے (مسلمان) بھائی کو کھلتے ہوئے چہرے سے ملو۔"


خوش اخلاقی ایک بہت ہی عمدہ صفت ہے اورہونی بھی چاہیے کہ آپ جس سے مخاطب ہیں اس کے ساتھ ادب اورتمیزکے دائرہ میں رہتے ہوئے بات کریں۔نیزاہل اسلام کوتویہ درس دیاجاتاہے کہ وہ اچھے اخلاق سے پیش آئیں ۔

دیکھاگیاہے کہ پاکستان میں لوگ سرکاری دفتروں کے اسٹاف کے بارے میں شکایت کرتے ہیں کہ اسٹاف کارویہ اچھانہیں ہوتاہے۔قارئین مندرجہ ذیل ویڈیومیں ملاحظہ کیجئے



No comments:

close