موٹرسائیکل کاانجن جام ہوجانا
کسی بھی گاڑی کاانجن اس کی جان ہوتاہے۔انجن ہے توگاڑی چلے گی انجن نہیں توگاڑی نہیں چلے گی۔ باڈی کاڈبہ آپ کسی بھی باڈی میکرکوفروخت کردیں وہ آپ کوکچھ پیسے دے دلاکربھیج دے گا۔
تواصل چیزہے انجن۔انجن سیل ہوجانایاانجن کاآوازکرجانایاانجن کھل جانایاانجن بیٹھ جانایہ ساری آوازی اس وقت ہمیں سنائی دیتی ہیں جن ہماری گاڑی کاانجن ناکارہ ہوجاتاہے۔
ایک اصطلاح کاریگر(مستری)لوگ بھی استعمال کرتے ہیں(انجن کاچک ڈال جانا)یہ بھی انجن کے جام ہوجانے کی خبردیتاہے۔
انجن کاچک ڈال جانایہ آٹھ سے دس ہزارکانسخہ بل کی صورت میں تھمادیاجائے گااوروہ آپ کوادابھی کرنے ہوں گے۔جوکہ فی زمانہ کافی مشکل ہے ان دنوں بجلی کے بلزنے ہی جان کھارکھی ہے۔ایک غریب آدمی کے لیے زندگی جینامحال ہوگیاہے۔اوپرسے خدانہ کرے کسی کے ساتھ یہ ٹریجڈی ہوجائے توسوچیں پریشانی کس درجہ کی ہوگی۔
آیئے آپ کوایک شارٹ سی ویڈیودکھاتے ہیں شایدیہ طریقہ کام کرجائے خرابی کی اپنی اپنی نوعیت ہوتی ہے شایدیہ طریقہ آپ کے کام آجائے ملاحظہ ہو:
No comments:
Post a Comment