موٹرسائیکل کوکک کے بغیر اسٹارٹ کرنا
دوستوں کبھی ایساہوتاہے کہ ہماری بائک کی خراب ہوتی ہے یااچانک ورک کرناچھوڑدیتی ہے توایسی صورت میں ہمیں کسی ایسے صاحب کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری بائک کودھکالگائے تاکہ ہم بائک اسٹارٹ کرسکیں۔
لیکن اگرکوئی نہ مل سکے توپھرایک طریقہ ہے کہ آپ بائک کوبغیرکک کے اسٹارک کرسکتے ہیں۔ذیل کی ویڈیومیں ملاحظہ کیجئے۔
No comments:
Post a Comment