islamic-content-part:01 - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Sunday, June 30, 2024

islamic-content-part:01

 شیاطین کے حملوں سے اپنی اوربچوں کی حفاظت کریں


عن جابر رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" إذا استجنح الليل، او قال جنح الليل فكفوا صبيانكم، فإن الشياطين تنتشر حينئذ، فإذا ذهب ساعة من العشاء فخلوهم واغلق بابك واذكر اسم الله، واطفئ مصباحك، واذكر اسم الله، واوك سقاءك، واذكر اسم الله، وخمر إناءك، واذكر اسم الله، ولو تعرض عليه شيئا".


حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رات کا اندھیرا شروع ہونے پر یا رات شروع ہونے پر اپنے بچوں کو اپنے پاس (گھر میںروک لو، کیونکہ شیاطین اسی وقت پھیلنا شروع کرتے ہیں۔ پھر جب عشاء کے وقت میں سے ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو (چلیں پھریںپھر اللہ کا نام لے کر اپنا دروازہ بند کرو، اللہ کا نام لے کر اپنا چراغ بجھا دو، پانی کے برتن اللہ کا نام لے کر ڈھک دو، اور دوسرے برتن بھی اللہ کا نام لے کر ڈھک دو ۔صحیح بخاری شریف ،حدیث نمبر:3280(اور اگر ڈھکن نہ ہوتو درمیان میں ہی کوئی چیز رکھ دو۔

No comments:

close