اتحادمیں برکت
ہم نے یہ جملہ بارہاسن رکھاہے کہ آپس میں مل جل کررہناچاہیے ۔اس سے ایک دوسرے کی خبرگیری ہوتی ہے۔آدمی کے ساتھ سوغمی خوشی لگی آتی ہے۔اگرہاہم مل جل کررہیں تواس سے زندگی اوربھی آسان ہوجاتی ہے۔آپ کسی کے کام آئیں گے ،کل کوئی آپ کے کام آئے گا۔اورسب سے بڑی اچھی بات یہ ہے کہ جب آپ مل جل کررہیں گے توآپ کے بدخواہوں کی جراءت نہیں ہوگی کہ وہ آپ کوملی آنکھ کردیکھ سکیں۔
No comments:
Post a Comment