مکئی میں کھبل گھاس یعنی تلہ
مکئی کی فصل میں کھبل گھاس ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جسکا تدارک بہت مشکل اور کم وقت کے لئے تو ممکن ہے لیکن کل وقتی یا دیر پا حل نہیں ہے۔۔۔
یہ مکئی کی مخصوص جڑی بوٹی کش زہروں سے کمزور تو ہو جاتا ہے لیکن بہت کم عرصہ کے لئے۔۔۔۔اور پھر سے سبز ہو کر مکئی کی فصل کا بہت نقصان کرتا ہے۔۔۔
ایک زہر جو بنیادی طور پر کماد کی فصل کے لئے متعارف ہوا ہے لیکن اگر احتیاط کے ساتھ سپرے کیا جائے تو یہ مکئی میں کھبل گھاس یعنی تلہ کو 100 فیصد تلف کر دیتا ہے۔۔۔
اس زہر کا استعمال اگر بیحد احتیاط سے کیا جائے تو کھبل گھاس یعنی تلہ کا صفایا کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔لیکن یہ کافی سخت زہر ہے اور زرا سی لاپرواہی سے مکئی کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔۔۔
اس وڈیو میں اسکھ استعمال احتیاط اور ڈوز بارے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔۔۔۔
اس پیج کوفالوو کریں تاکہ جب بھی نئی وڈیو اپلوڈ کی جائے اسکا نوٹیفکیشن اپکو موصول ہو جائے۔
No comments:
Post a Comment