بھوت مینشن
چین کے شن یانگ میں ترک شدہ حویلیوں کا بھوتیہ شہرلاوارث 'بھوت مینشن': ژینگزو میں ¥ 12 بلین مالیت کا منصوبہ جسے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ترک کر دیا گیا،اب گھاس اور درختوں میں 397 ولاز نامکمل رہ گئے اور ایک بھوتیہ شہر بن گیا ۔
امریکی صدرور کے ہنود شدہ مجسمے
ورجینیا کے ایک کھیت میں امریکی صدور کے ترک شدہ مجسمے اب ایک خوفناک منظر پیش کرتے ہیں ۔دیہی ورجینیا میں، 40 لاوارث صدارتی سروں کا ایک مجموعہ پایا جاتا ہے، جن میں سے ہر ایک کا وزن 20,000 پاؤنڈ ہے اور دھیرے دھیرے جڑی بوٹیوں کی لپیٹ میں اگیا در اصل 10 ایکڑ پر مشتمل میوزیم جو کہ اب ناکارہ پریذیڈنٹس پارک کے لیے مرکزی توجہ کے طور پر بنایا گیا تھا، سروں کو ہاورڈ ہینکنز کی ملکیت والے ایک پرائیویٹ فارم میں منتقل کر دیا گیا تھا، جس نے انہیں منتقل کرنے کے لیے $50,000 ادا کیے تھے۔ اب خوفناک تفریحی مقام کے طور پر لوگ وزٹ کرتے ہیں
شمالی کوریا کا ترک شدہ ریگیانگ ہوٹل
یہ ہوٹل (Hotel) 20 سال سے بند ہے اور شمالی کوریا (North
Korea) میں اپنی تنہائی میں کھڑا عجیب و غریب قسم کی
داستانوں کا مرکز بنا ہوا ہے
شمالی کوریا کے پیانگ یانگ میں واقع ریوگیونگ ہوٹل ایک نامکمل اہرام کی شکل
کی فلک بوس عمارت کے طور پر کھڑا ہے۔ تعمیر 1987 میں شروع ہوئی لیکن معاشی بدحالی
کی وجہ سے
1992 میں روک دی گئی۔ ایکسٹریئر مکمل کرنے کے باوجود اندرونی حصہ مکمل خالی ہے
ترک شدہ سوویت ٹربو جیٹ ٹرین
روسی 'ٹربو جیٹ ریل کار' 1970 کی دہائی میں بنائی گئی اور چھت پر جیٹ انجنوں کی بدولت 160 میل فی گھنٹہ کی رفتار کی صلاحیت رکھتی ہے.۔اگرچہ سٹار وار یعنی روسی جنگ میں نامعلوم وجوہات پر بند کی گئی جو اب خوفناک منظر پیش کرتی ہے۔
No comments:
Post a Comment