احسن القواعد
چھوٹے بچوں کی تعلیم وتربیت مشرقی معاشرہ کی وہ
خصوصیت ہےجس کاوجود دیگرمعاشروں میں اس قدر اہتمام اورخصوصیت کیساتھ دیکھائی نہیں
دیتی۔
پھرخصوصی طورپردینی تعلیم کے حوالے سے بات کریں
تواسکی بڑی اہمیت ہے یہی وجہ ہے کہ والدین ہرممکن کوشش کرتے ہیں کہ ان کے بچے دینی
تعلیم سے آراستہ وپیراستہ ہوں ۔جس کی ابتداہمیشہ قرآن کریم پڑھانے سے کی جاتی ہے۔
...
Showing posts with label Ahsan ul Qawaid pdf. Show all posts
Showing posts with label Ahsan ul Qawaid pdf. Show all posts
Monday, March 21, 2022
Ahsan-ul-Qawaid
Roshanstars
March 21, 2022
0