ہرکام کی ابتدا’’بسم ﷲ‘‘ سے کرنا
قال النبی اکل أمر ذی بال لایبدء ببسم اﷲفھوأبتر وفی روایۃلایبدأبحمداﷲ… حضور اکرم ا نے فرمایا کہ جس کام کی ابتداء ’’بسم اﷲ‘‘ سے نہ ہو(دوسری روایت میں ہے کہ’’ الحمدﷲ‘‘ سے)تووہ کام بے برکت ہوتاہے ۔
اسلام نے ہر کام کی ابتداء اﷲ تعالیٰ کے نام سے شروع کرنے کی ہدایت دے کر انسان کی پوری زندگی کا رخ اﷲ جل شانہ...
Showing posts with label BISMILLAH KI EHMIYAT. Show all posts
Showing posts with label BISMILLAH KI EHMIYAT. Show all posts