قرآن پاک ایک معجزہ خالدہ ہے جو رہتی دنیاتک باقی رہنے والی کتاب ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسکی حفاظت کاوعدہ فرمایاہے اوراسی کتاب کو ہمارے لئے ضابطہ حیات بھی بنایاہے قرآن پاک کو سمجھنا ہم می سے ہر کے لئے ضروری ہے اوراس پر عمل کرنا اس بھی بڑھ کر ضروری ہے لیکن یہ کتاب عربی زبان میں ہونے کی وجہ سے ھمارے لئے عموما اس کاسمجھنا مشکل ہوجاتاہے لہٰذا اس سلسلے...
Showing posts with label Darsi Tafseer. Show all posts
Showing posts with label Darsi Tafseer. Show all posts