حضرت نظام الدین اولیاءؒ اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے
کہ
’’ہم
سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا‘‘۔ پھر غش کھا
جاتے-
ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا کہ حضرت یہ دھوبی کے
بیٹے والا کیا ماجرا ہے؟
آپؒ نے فرمایا ایک دھوبی کے پاس محل سے کپڑ ے دھلنے
آیا کرتے تھے اور وہ میاں بیوی کپڑ ے دھو کر پریس کر کے واپس محل پہنچا...
Showing posts with label auliya. Show all posts
Showing posts with label auliya. Show all posts