اذان کے فضائل وآداب اورشرائط واحکاماذان کے فضائل وآداب اورشرائط واحکام
کچھ شرائط مؤذن کے لیے ہیں اورکچھ اذان کے لیے، دونوں
درج ذیل ہیں:
مؤذن کی شرائط: (1) مسلمان ہونا،(2) مردہونا،(3)عاقل
ہونا۔
اذان کی شرائط: (1)وقت میں ہونا، (2) عربی زبان میں
ہونا،(3) کلمات میں ترتیب کاپایاجانا، (4) پے درپے ہونایعنی درمیان میں بات چیت نہ
کرنا۔
اذان...
Showing posts with label dua after adhan pdf. Show all posts
Showing posts with label dua after adhan pdf. Show all posts