علم نحو کے متعلق لکھی جانے والی مشہور زمانہ کتاب نحومیر جوکہ علامہ جرجانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف لطیف ھے۔ یہ کتاب علم نحو سیکھنے والے ابتدائی طلبہ کےلیے سنگ میل کا درجہ رکھتی ھے ۔اس کتاب کی ایک عمدہ خوبی یہ ہے کہ نحو کے قواعد کو ایک سمری کی صورت میں پیش کیا گیا ھے۔ اس کتاب کو کئی زبان میں ترجمہ بھی کیا گیا ھے اوریہ ترجمے مل جاتے ھیں۔انگلش، اردو،بنگلہ،عربی خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب کو کئی صدیوں سے پڑھایاجارھا ھے اوراستفادہ کیاجارھاھے

Showing posts with label nahwmeer grimmer arabic student quran. Show all posts
Showing posts with label nahwmeer grimmer arabic student quran. Show all posts