اعتکاف کے فضائل و مسائلماہِ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا مسنون اعتکاف بھی
ہے، حضور علیہ السلام نے خود اعتکاف کیا اور آپ کی ازواج مطہراتؓ بھی ان ایام میں
اعتکاف بیٹھتیں، ایک سال نبی علیہ السلام نے اعتکاف بیٹھ کر چھوڑ دیا تو اگلے سال
دس دن کی بجائے بیس دن اعتکاف بیٹھے، گویا گزشتہ سال کی قضا بھی کرلی۔حضور علیہ السلام کا ارشاد ہے (قال فی المعتکف ھو یعتکف
الذنوب...
Showing posts with label ramazan 2022. Show all posts
Showing posts with label ramazan 2022. Show all posts