روزے کے آداب
مفسر قرآن حضرت مولانا صوفی عبد
الحمید خان سواتیؒ نے فرمایا۔
’’ادب دو قسم کا ہوتا
ہے، ایک اخلاقی اور دوسرا تعزیری۔ ہم لوگ اخلاقی ادب ہی سکھاتے ہیں کہ ماہ رمضان
میں سرعام دن کے وقت کھانے پینے یا سگریٹ نوشی سے اجتناب کیا جائے، ایسا کرنا بے
ادبی اور گستاخی ہے۔ ایک اسلامی ملک میں تو اس بات کا خاص اہتمام ہونا چاہئے تاکہ پتہ
چلے کہ مسلمان اس ماہِ...
Showing posts with label roza. Show all posts
Showing posts with label roza. Show all posts