تُبّع حِمیَری
تبع اسعد ابو كرب الحميری۔ ان کی کنیت اور ان کا نام اسعد تھا، انصار بنی
حیرہ اسی کی طرف منسوب ہیں، حیرہ کوفہ کے قریب ایک شہر ہے۔ان کو اسعد الکامل بھی
لکھا جاتا ہے۔ انہوں نے یہودیت کو ترک کرکے اسلام قبول کیا تھا۔
عبد الرزاق وابن المنذر نے ابن عباس سے روایت
کیا کہ چار آیات ہیں اللہ کی کتاب میں سے جن کے بارے...
Showing posts with label tubba. Show all posts
Showing posts with label tubba. Show all posts