حضرت لوط علیہ السلام
قوم: قومِ لوط
گناہ: بے حیائی
عذاب: پتھروں کی بارش
آپ کا نام و نسب یہ ہے، "لوط بن ہاران بن آزر"
آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ قرآن میں آپکا ذکر سترہ (17) مرتبہ آیا ہے۔ آپ اپنے چچا ابراہیم علیہ السلام کے حکم سے "سدوم" جا کر آباد ہوگئے تھے۔ اس شہر کی متعدد بستیاں تھیں جو کہ شام اور حجاز کے درمیان...
Showing posts with label upon Him be Peace. Show all posts
Showing posts with label upon Him be Peace. Show all posts