ذکراﷲ کے آداب ا ورسنتیں
عن أبی موسی قال قال رسول اﷲا مثل الذی یذکروالذی لایذکر مثل الحی والمیت…حضرت ابوموسی اشعر یؓ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲا نے فرمایاکہ جو شخص اﷲ کو یا د کرتاہے اور جو اﷲ کو یاد نہیں کرتا ان دونوں کی مثال زندہ اور مردہ شخص کی سی ہے ۔
حضور اکرم ا کا معمول تھا کہ فجر کی نماز پڑھ کر تسبیحات وذکر فرمایا کرتے تھے۔ حدیث شریف میں ہے...
Showing posts with label zikr ke fawaid. Show all posts
Showing posts with label zikr ke fawaid. Show all posts